نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فوجی گاڑیاں، بكتربند اور گولہ بارود مہیا کرائے ہیں۔
در ایں اثنا شامی فوج نے حلب کو پوری طرح کنٹرول میں لینے کے لئے مہم شروع کر دی ہے۔ اسے روسی ائيرفورس ہوائی کوریج دے رہی ہے۔ شامی فوج نے حلب سے عام شہریوں کے باہر نکلنے کے لئے متعدد راستے بنائے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، داعش عام لوگوں کو حلب سے نکلنے نہی ...
فوجی کی کامیابیوں کے اثرات کا جائزہ کرتے ہوئے دعوی کیا کہ شام کے سانحے سے اب کبھی بھی کسی عرب مملک میں کوئی انقلاب رونما نہیں ہوگا۔ انہوں نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ روس، ایران اور مذہب تشیع کے ذریعے اب علاقے کا مستقبل معین ہوگا۔
انہوں نے لکھا کہ شام کے صدر بشار اسد کامیابیوں کی منزلیں طے ...
فوجی کردار ادا کریں گے اور جنگ کے دوران اسی بڑی غلطی احساس ہوا۔
تجزیہ نگار اس رپورٹ میں کہتے ہیں کہ حزب اللہ کی جانب سے القیصیر شہر کی آزادی کے بعد ہی اوباما انتظامیہ کی غلطیاں واضح ہوگئیں لیکن وائٹ ہاوس نے اپنی غلطی پر نظر ثانی کرنے کے بجائے، شام میں موجود مسلح گروہوں کو مزید مسلح کرنے کا فیصلہ کی ...
فوجی راستوں سے اچھی طرح جاری ہے اور یہ روس کی مدد اور دہشت گردوں کے اقتصادی ذرائع کو ختم کرنے کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے کہا کہ روس نے شام کی مدد سے نہ صرف شامی عوام بلکہ اپنے اور یورپی ممالک کے عوام کی حفاظت کی ہے۔
یاد رہے روسی فوجی، شامی عوام کے مطالبے پر مختلف شکل میں شام میں ...
فوجی موجود ہیں۔ موجودہ وقت وائٹ ہاوس میں اقتدار کی منتقلی کا زمانہ بھی ہے۔ اوباما انتظامیہ کے بعد ٹرمپ کی جو ٹیم بر سر اقتدار آنے والی ہے وہ افغانستان کی اچھی خاصی شناحت رکھتی ہے اور وہاں کے مسائل سے آگاہ ہے۔ ڈونلڈ کی کابینہ کے بہت سے افراد افغانستان میں رہ چکے ہیں۔ اسی لئے یہ دھماکے ٹرمپ کی نئی ٹیم ...
فوجی تعاون اور اپنے فوجی مشیروں کو صنعا بھیجنے کی اپیل کی ہے۔ الوقت - یمنی فوج کے ایک سینئر افسر نے کہا ہے کہ فوج کی كمانڈ نے روس اور مصر سے فوجی تعاون اور اپنے فوجی مشیروں کو صنعا بھیجنے کی اپیل کی ہے تاکہ یمنی مزاحمت کار ان دونوں ممالک کے فوجی تجربات سے استفادہ کر سکیں۔
یمنی فوج کے ایک سینئر افسر ...
فوجی اتحاد کے ترجمان احمد عسیری نے کچھ ماہ خاموش رہنے کے بعد، چند روز قبل ایران مخالف بیان دیتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک امریکا کے ساتھ اسٹراٹیجک لحاظ سے مکمل طور پر ہماہنگ ہے اور اسے امید ہے کہ رواں سال کے دوران ایران کے خلاف دباؤ میں مزید اضافہ کرے گا۔
امریکا میں انتخابات میں کامیابی کے بعد سے ڈونلڈ ...
فوجی کمانڈر نے شمالی شام کا خفیہ دورہ کرکے کچھ کرد جنگجوؤں کے کمانڈروں سے ملاقات کی ہے۔ الوقت - مشرق وسطی میں امریکی فوجی کمانڈر نے شمالی شام کا خفیہ دورہ کرکے کچھ کرد جنگجوؤں کے کمانڈروں سے ملاقات کی ہے۔
رای الیوم کی رپورٹ کے مطابق، شام کی نام نہاد سیرین ڈیموکریٹک فورس کے ترجمان نے اعلان کیا کہ مش ...
فوجی مشیر بھیجے۔
عرب ممالک نے ہم سے کہا کہ کیوں آپنے نے ہمارے خلاف ایک ایرانی فوجی مشیر کو مقرر کیا جبکہ وہ ہزاروں امریکی فوجی مشیروں کے بارے میں کچھ نہیں کہتے یا کم از کم اپنے فوجی مشیر بھیجتے۔ سید ہاشم موسوی نے کہا کہ عرب میڈیا ہمارے خلاف اٹھ کھڑا ہوا اور ہم کو ميلشيا اور داعش کو اس ...